ٹیکنالوجی بلیٹن کلک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک میں ٹيکنالوجی کي دنيا سے تازہ ترين خبروں کے ساتھ ساتھ یہ ديکھيے

پنکھ ہوتے تو اُڑ جاتي ميں يا پر ہوتے تو اُڑ کے آتا ميں! ايسا خيال تو کبھی آیا ہي ہوگا ؟ لگتا ہے خيال کو عملي جامہ پہنانے کا وقت آگيا ہے ۔ يعنيٰ انسان اڑ بھی سکے گا۔ اور ہاں ملئے گا منی روبوٹ "مسٹر پپر" سے جنہيں اب گاہکوں کو خوش رکھنے اور مصنوعات کی تشہیر کی نوکری مل گئی ہے۔ ہفت روزہ سائنس و ٹکنا لوجي بليٹن کلک' آج نصرت جہاں کے ساتھ