پشاور کا شہد فارم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور کا ترناب فارم پاکستان میں شہد کی سب سے بڑی منڈی تصور کیا جاتا ہے۔

پشاور کا ترناب فارم پاکستان بھر میں شہد کی سب سے بڑی منڈی سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں بیری کا اعلیٰ معیار کے شہد کی مانگ ملک کے علاوہ بیرونِ ملک بھی ہے۔ پشاور میں یہ کاروبار سب سے پہلے اس افغان پناہ گزینوں نے شروع کیا تھا۔ اب بھی اس کاروبار سے افغانوں کی بڑی تعداد وابستہ ہے۔