الجھی ہوئی محبتوں کی سلجھانے کی کہانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دوبارہ پھر سے‘: الجھی ہوئی محبتیں سلجھانے کی کہانی

اگر آپ کو ہیرو کی تلاش ہے تو ’دوبارہ پھر سے‘ میں آپ کو ایک نہیں دو ہیرو ملیں گے۔ اس فلم کی کہانی الجھی ہوئی محبتوں کو سلجھانے میں مصروف رہتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ دوستیاں بھی بکھر سی جاتی ہیں۔

تاہم اصل زندگی میں لگتا ہے کے عدیل حسین اور علی کاظمی کی یاری خوب جم رہی ہے۔ ہمارے ساتھ فی فی ہارون نے ان سے ایک دلچسپ گفتگو کی سنیے ان کی بات چیت