چکوال کے گاؤں میں حالات کشیدہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ چکوال کے گاؤں میں حالات کشیدہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں دولمیال نامی گاؤں میں آج دفعہ 144 نافذ تھی کیونکہ وہاں احمدیوں کی عبادتگاہ پر حملے کے بعد سے آج تک حالات خاصے کشیدہ ہیں۔ آج تحریکِ تحفظ ختمِ نبوت نے اپنے کارکن کی ہلاکت پر احتجاج کی کال دی ہوئي تھی۔ چکوال سے نامہ نگار عبداللہ فاروقی