یہ تعبیر پراجیکٹ کیا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تعبیر پراجیکٹ پاکستان بھر میں علاقائی زبانوں کے گلو کار تلاش کرنا ہے

تعبیر پراجیکٹ کا مقصد پاکستان بھر سے علاقائی زبانوں کے گلوکار تلاش کرنا اور ان کے گیت عوام تک پہنچانا ہے۔ پٹاری ویسے تو ایک ایسی موبائل ایپلیکیشن ہے جس میں آپ نئے پرانے پاکستانی گانے سن ہیں۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے پٹاری کے تعبیر پراجیکٹ شروع کرنے والے ممبران سے اس پراجیکٹ کے بارے میں بات کی۔ سنئیے ان کی گفتگو اور تعبیر کی دھنیں۔