’ڈر تھا کہ کہیں بھگدڑ میں کچلے نا جائیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر کی رات مانچیسٹر ارینا میں آخر ہوا کیا تھا؟

برطانیہ میں ایشیائی گلوکار یاسر اختر کی اہلیہ لبنیٰ اختر اپنی بیٹی علیزے کے ہمراہ مانچیسٹر ارینا کے اس کانسرٹ میں موجود تھیں جب یہ حملہ ہوا۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ مانچیسٹر ارینا میں پیر کی رات آخر ہوا کیا تھا؟