کشمیر میں کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ہڑتال جاری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ہڑتال جاری، کئی علاقوں میں کرفیو

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد عام زندگی پھر ایک بار مفلوج ہے۔

اس ہلاکت کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے، جبکہ حکام نے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

کیا حکومت ہند کا سخت گیر لہجہ وادی میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔

سرینگر سے ریاض مسرور