عید پر وار کے بعد یلغار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عید پر وار کے بعد یلغار

بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم جو پاکستان فوج کے طالبان کے خلاف آپریشن پر مبنی ہے اب تک سب سے مہنگی فلم ہے، جسے بناتے بناتے تقریباً تین سے چار سال لگ گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فلم ایک ایسے وقت میں ریلیز ہو رہی ہے جب پاکستان میں پارا چنار، کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد اپنی جانیں کھو چکے ہیں۔

جب ہماری ساتھی فیفی ہارون اس کئی نامور اداکاروں کی فلم کے ممتاز اداکاروں، ہیرو بلال اشرف اور ویلن گوہر رشید سے ملیں تو انٹرویوبہت ہی دلچسپ رہا۔ سنیئے ان کی گفتگو