چھپن چھپائی چپکے سے دل جیت گئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چھپن چپائی کی امیدوں سے کہیں زیادہ بہتر کارکردگی

دسمبر میں جب باری باری فلمیں فلاپ ہوئیں تو ایسا لگا کہ فلم انڈسٹری پاکستانی شائقین کے دل نہیں جیت پا رہی۔ پھر سال کے آخری موڑ پر ایک ایسی فلم آئی جس نے امیدوں سے بہت زیادہ اچھی کارکردگی دکھائی۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے چھپن چھپائی کی سٹار کاسٹ سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیئے ان کی بات چیت