مومن گروپ

درہ آدم خیل تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption درہ آدم خیل میں امن کمیٹی کا لشکر شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔ تصویر عبدالمجید گورایہ۔

درہ آدم خیل میں تحریک طالبان کی نمائندگی کرنے والے مومن آفریدی کی ہلاکت کے بعد طارق آفریدی کو تحریک طالبان پاکستان کا نمائندہ تسلیم کر لیا گیا اور مومن آفریدی کے ساتھیوں نے حافظ گل بہادر سے قریبی تعلق قائم کر لیا اور پاکستان مخالف پالیسی ترک کر دی۔

انہیں امن کمیٹی بھی کہا جاتا ہے۔