BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
 
 
  جنید ضیاء کا شارٹ کٹ؟
 
 
  حبیب البشر: ہاری فوج کا سپاہی
 
 
  تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
 
  لیما: افغان اسپورٹس کی خاتون اول
 

سچن: فیراری کے چکر میں
 

خواتین کرکٹ کا جھگڑا
 

 

وسیم کےکیریئر پر ایک نظر
 
 
  جنگ، محبت اور کھیل
 
 
  کھیل، سیاست الگ الگ
 
 
  کوبی برائنٹ پر مقدمہ
 
 
گرینچ 01:25 - 11/09/2003
 
  کرکٹ رابطوں کا خیرمقدم احسان مانی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر احسان مانی نے نچلی سطح پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے رابطے شروع ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔
 
اسی بارے میں:
 پاک ہند جونیئر کرکٹ
 پاک بھارت سری لنکا میں
 
  بنگلہ دیش کی شکست انضمام الحق
ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کے تین سو تئیس رن کے جواب میں بنگلہ دیش ایک سو چھیاسی رن بناکر آل آؤٹ ہوگیا ہے۔
 
اسی بارے میں:
 راشد کی جگہ انضمام کپتان
 تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
  انگلستان، سیریز برابر مائیکل وان
انگلستان نے پیر کو جنوبی افریقہ کو اوول ٹیسٹ میچ میں نو وکٹوں سے ہرا کر پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی۔ مارکس ٹریسکوتھک مین آف دی میچ تھے۔
 
 
   پاک ہند جونیئر کرکٹ
  ہندوستان نے پیر کو پاکستان اور ہندوستان کی انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کی منظوری دی ہے۔
 پاک بھارت سری لنکا میں
 
 
   راڈک یوایس اوپن کے فاتح
  یو ایس اوپن ٹینس میں مردوں کے فائنل مقابلے میں امریکہ کے اینڈی راڈک نے سپین کے جون کارلوس فریرو کو ہرا کر اپنا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل حاصل کر لیا ہے۔
 ہینن فائنل جیت گئیں
 
 کلِجسٹرز، ہاردین فائنل میں
 
 
   بنگلہ دیش کا ادھورا خواب
  بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہار گئی ہے۔ لیکن اس کی کارکردگی کرکٹ کی دیگر ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
 پاکستان کی تیسری فتح
 
 
   انجو کی تاریخی چھلانگ
  انجو بےبی جارج پیرس میں لمبی چھلانگ کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کرکے ایتھلیٹِکس کے عالمی مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں۔
 
   جنوبی افریقہ پاکستان: انکارواصرار
  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رمیض راجہ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ہر قیمت پر کراچی اور پشاور میں میچ کھیلنے پر آمادہ کیا جائے گا۔
 
   کشمیر: کرکٹ کی واپسی؟
  بھارتی کرکٹ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کشمیر میں سترہ برس کے بعد بین الاقوامی میچ پھر سے منعقد کرانے کے بارے میں خاصے پر امید ہیں۔
 
   اظہر ہار گئے
  سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کے وکیل کا کہنا ہے کہ میچ فکِسنگ کے الزامات کے بعد محمد اظہرالدین پر عائد پابندی کے خلاف ان کی اپیل مسترد کردی گئی ہے۔
 اظہرالدین کی اپیل
 
 اظہر :صدی کا بہترین بھارتی کھلاڑی؟
 
 
   ہاکی میں کانسی کا تمغہ
  چمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارت کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
 بھارت نے پاکستان کوہرادیا
 
 
   لیانڈر پیس ہسپتال میں
  مشہور بھارتی ٹینس کھلاڑی لیانڈر پیس کو دماغ کی چوٹ کی وجہ سے امریکہ میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پیس اب یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
 ومبلڈن نتائج: تصاویر میں
 
 
   کبیرعلی: ٹیسٹ پرنظر
  کاؤنٹی بالر کبیر علی کو امید ہے کہ اگر انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے لئے منتخب کیاگیا تو وہ انگلینڈ کے نئے سیم باؤلروں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
 پاکستان:کرکٹ ٹیم کااعلان
 
 
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright