BBCi Home PageBBC World NewsBBC SportBBC World ServiceBBC WeatherBBC A-Z
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
South Asia News
BBCHindi.com
BBCPersian.com
BBCPashto.com
BBCArabic.com
BBCBengali.com
Learning English
 
 
  جنید ضیاء کا شارٹ کٹ؟
 
 
  حبیب البشر: ہاری فوج کا سپاہی
 
 
  تاریخ کا دوسرا بیٹسمین
 
 
  لیما: افغان اسپورٹس کی خاتون اول
 

سچن: فیراری کے چکر میں
 

خواتین کرکٹ کا جھگڑا
 

 

وسیم کےکیریئر پر ایک نظر
 
 
  جنگ، محبت اور کھیل
 
 
  کھیل، سیاست الگ الگ
 
 
  کوبی برائنٹ پر مقدمہ
 
:تازہ خبریں
 
کرکٹ رابطوں کا خیرمقدم
بنگلہ دیش کی شکست
انگلستان، سیریز برابر
پاک ہند جونیئر کرکٹ
راڈک یوایس اوپن کے فاتح
بنگلہ دیش کا ادھورا خواب
انجو کی تاریخی چھلانگ
جنوبی افریقہ پاکستان: انکارواصرار
کشمیر: کرکٹ کی واپسی؟
اظہر ہار گئے
ہاکی میں کانسی کا تمغہ
لیانڈر پیس ہسپتال میں
کبیرعلی: ٹیسٹ پرنظر
گرینچ 20:22 - 06/07/2003
ومبلڈن نتائج: تصاویر میں
ومبلڈن ٹینس کے فائنل مقابلے مکمل ہو رہے ہیں اور اب تک کے نتائج کے مطابق عالمی نمبر چار سویٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے آسٹریلیا کے مارک فل پوسس کو تین سیدھے سیٹوں میں سات چھ، چھ دو اور سات چھ سے ہر کر پہلی بار ومبلڈن چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ جب کہ خواتین کے سنگل مقابلوں میں امریکہ سرینا ویلیمز نے اپنی بڑی بہن وینس ویلیمز کو ہرا کر دوسری بار ومبلڈن چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔شائقین نے کیا دیکھا اور کس کھلاڑی نے کیسا کھیل دکھایا۔۔۔ یہ سب تصویروں میں:


عالمی نمبر چار سویٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے آسٹریلیا کے مارک فل پوسس کو تین سیدھے سیٹوں میں سات چھ، چھ دو اور سات چھ سے ہرا کر پہلی بار ومبلڈن چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔


خواتین کے سنگل مقابلوں میں امریکہ کی سرینا ویلیمز نے اپنی بڑی بہن وینس ویلیمز کو ہرا کر دوسری بار ومبلڈن چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا


اس سال ومبلڈن کی ایک خاص بات چھیالیس سالہ نیوراتیلوا کی پیس کی شراکت میں مکس ڈبل چیمپیین شپ جیتنا تھا اس کامیابی سے نیوراتیلوا نے بیلی جین کنگ کا بیس اعزازات کا ریکارڈ برابر کر دیا۔


مارک فلِپوسس نے سباسٹیئن گروژاں کو سات۔چھ، چھ۔تین، چھ۔تین سے ہرا دیا اور اپنے پہلے ومبلڈن فائنل میں پہنچے تھے


راجر فیڈرر نے اینڈی راڈک کو سات۔چھ، چھ۔تین، چھ۔تین سے شکست دی۔ فیڈرر ومبلڈن فائنل میں پہنچنے والے پہلے سوِس کھلاڑی تھے

(کھیلوں کی دنیا سے مزید خبروں کے لئے ہماری کھیلوں کی سائٹ پر آئیں۔)


خواتین کا سنگل مقابلہ پھر دونوں بہنوں کے درمیان تھا



وینس کے ہاتھوں سیمی فائنل کا مقابلہ ہارنے والی بلجیئم کی کم کلسٹرز تھیں جن کی ومبلڈن کے فائنل تک پہنچنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔


وینس ولیمز نے کم کلسٹرز سے جان توڑ کر یہ مقابلہ جیتا تاہم اب ان کی فٹنس کے بارے میں خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں۔


اس سے قبل سرینا ولیمز نے نہایت آسانی سے اپنی ہم وطن امریکی کھلاڑی جنیفر کپریاٹی کوہرا دیا تھا۔


ادھر آسٹریلیا کے مارک فلپوسس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔


مارک فلپوسس کے ہاتھوں ہارنے والے جرمنی کے الیگزینڈر پاپ تھے۔


سیمی فائنل میں فلپوسس نے فرانس کے سیباستین گروژاں سے مقابلہ کیا جو زیادہ عمدہ کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے


ومبلڈن میں ٹینس کے شائقین کو نہ دھوپ کی پرواہ ہوتی ہے نہ بارش کی۔
 
 

 urdu@bbc.co.uk
 
 
 
 < عالمی خبریں 43 زبانوں میںواپس اوپر ^^ BBC Copyright