پڑھنے والا اور قدردان نظر ہونی چاہیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کمپیوٹر اور ٹیبلٹس سے کتابوں میں رجحان کم تو ہوا ہے مگر اب بھی پڑھنے والوں کی کمی نہیں

کمپیوٹر اور ٹیبلٹس کے آنے کے بعد کتابوں میں رجحان کم تو ہوا ہے مگر اب بھی کتابیں پڑھنے والے لوگوں کی کمی نہیں۔ کراچی میں ہر اتوار کو ایک مارکیٹ میں کتابوں کی نمائش ہوتی ہے جس کے حوالے سے یہ رپورٹ محمد نبیل نے بنائی۔

متعلقہ عنوانات