نوری کے سُر کا سفر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوری کے سُر کا سفر

نوری کا شمار پاکستان کے بااثر راک بینڈز میں ہوتا ہے لیکن پچھلے چند سالوں سے انھوں نے پاکستان کی کلاسیکی اور لوک موسیقی میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ اس ہفتے اس مقبول بینڈ کے گلوکار علی حمزہ نے لندن میں ایک ثقافتی ویب سائٹ کے پہلے ’سیلون سیشن‘ کا آغاز کیا۔ اِن غیر رسمی محفلوں میں پاکستان کے جانے پہچانے موسیقاروں کو لندن میں اپنے شائقین کے سامنے اپنے سُر کا سفر بیان کرنے کا موقع ملے گا۔ سُنیے ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ علی حمزہ کی خصوصی گفتگو

متعلقہ عنوانات