‘موسیقی کے لیے سات جنم بھی کم پڑتے ہیں’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

‘موسیقی کے لیے سات جنم بھی کم ہیں’

نیپال سے مبمئی کا رخ کرتے وقت ادت نرائن کو نہیں معلوم تھا کہ ایک دن وہ بالی وڈ کے تین سپر سٹارز کی آواز بن جائیں گے۔ سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔