’دوسرے ایکٹر مجھ سے زیادہ پر کشش ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دوسرے ایکٹرز مجھ سے زیادہ پر کشش ہیں‘

اس ہفتے ہم آپ کی ملاقات بالی وڈ سٹارجان ابراہیم سے کروا رہے ہیں جنھوں نے فلم جسم سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔