مومنہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تاحال اپنی شناخت کی تلاش میں ہوں‘

ایک گانے سے مومنہ مستحسن نے پاکستان کا دل اتنا لبھایا ہے کہ لوگ انھیں بھی آفرین آفرین کہنے لگے ہیں۔ مگر اتنی زیادہ شہرت پانے کے بعد مومنہ کیا وہی مقبولیت برقرار رکھ سکیں گی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون مومنہ سے کراچی میں ملیں اور معلوم ہوا کے سر سے سر ملنے کے ساتھ ساتھ یہ نوجوان گلوکارہ عورتوں کے حقوق کے لیے اور سائبر بلینگ یا انٹر نیٹ پر ہراساں کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہی ہیں۔