’ممبئی میں پانچ سال کس مشکل میں گزارے میں ہی جانتا ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جاوید اختر نے اپنے خاندان کی روایات کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ نئی بلندی تک پہنچایا۔

آج ہم بات کریں گے رائٹر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی۔ شاعری ان کا شوق بھی تھا اور ان کی وراثت بھی نغمہ نگار جاں نثار اختر کے صاحبزادے جاوید اختر نے اپنے خاندان کی روایات کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ انہیں ایک نئی بلندی تک پہنچایا۔ سنیے جاوید اختر کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی

متعلقہ عنوانات