زاہد احمد سے گفتگو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’منفی کرداروں کو ایک موقع سمجھ کر کام کیا‘

زاہد احمد نے سپاٹ لائٹ میں ایک سال قبل جگہ پائی جب انھوں نے انور مقصود کے تھیٹر ڈرامے 'پونے چودہ اگست' اور پھر اس کے سیکیول 'سوا چودہ اگست' میں محمد علی جناح کا کردار ادا کیا۔

آج دو سال بعد زاہد ٹی وی کے صف اول کے اداکاروں میں شامل ہیں۔ خاص طور پر ان کی ڈراما سیریل 'بے شرم' جس میں وہ نوجوان سیاستدان کا کردار ادا کر رہے ہیں شائقین میں بہت مقبول ہوا۔ زاہد انور نے ہیرو اور ولن دونوں ہی کردار کیے ہیں اور ڈراما سیریل 'الوداع' کے لیے 2015 کے ہم ایوارڈز میں بہترین ولن کا ایوارڈ حاصل کیا۔

ہماری ساتھی فی فی ہارون نے زاہد سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیے ان کی گفتگو

متعلقہ عنوانات