پریتی زنٹا: اس ہفتے کی شخصیت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پریتی زنٹا کی ہر دم مسکراہٹ کا راز کیا ہے؟

پریٹی وومن آف بالی وڈ پریتی زنٹا ہمیشہ ہنستی کھلکھلاتی رہتی ہیں۔ آخر اس کا راز کیا ہے؟