پاکسانی فیشن انڈٹسری گلوبل سطح پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فیشن سے پاکستان کی شناخت بہتر ہو سکتی ہے‘

پاکستان کی فیشن انڈّسٹری نہ صرف ملک کے اندر اپنا لوہا منوا رہی ہے بلکہ گزشتہ سالوں سے بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستانی کپڑوں اور مختلف ڈیزائنروں کے ملبوسات کو سراہا جا رہا ہے۔

پاکستان کی فیشن انڈسٹری اب اتنی ترقی کر چکی ہے کہ حال ہی میں نہ صرف فیشن کی دنیا کے بین الاقوامی رسالے ’گراتسیا‘ کا ’پاکستان ایڈیشن‘ شروع ہو چکا ہے بلکہ عالمی سطح پر پاکستانی ڈیزائنروں کے ملبوسات کی انٹرنیٹ پر فروخت کے لیے ایک ویب سائٹ بھی لانچ ہو چکی ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے گراتسیا کی ایڈیٹر زہرا سیف اللہ اور ویب سائٹ 'سٹوڈیو' کی خالق اور سربراہ سائرہ اعوان ملک سے ملاقات کی ان کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ آپ بھی سنیے۔