واسرائے ہاوس تقسیم کی کہانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں بہت پیار ملا جو میں بھول نہیں سکتی‘

'بینڈ لائیک بیکہم' اور 'برائڈ اینڈ پریجوڈس' جیسی مقبول فلموں کی برطانوی ہدایت کار گورندا چڈا کی نئی فلم 'وائسرائے ہاؤس' ایسے موضوع پر مبنی ہے جو شاید برصغیر کی تاریخ کا سب سے اہم باب ہے۔