بلوچستان میں کس سوچ کا ادب تخلیق ہو رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں کس سوچ کا ادب تخلیق ہو رہا ہے؟

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ان دنوں غیرمعمولی صورتحال ہے، ادبی، علمی اور تعلیمی تقریبات محدود ہوچکی ہیں جبکہ سیاسی سرگرمیاں بھی کم ہی نظر آتی ہیں۔ ان حالات میں وہاں کس سوچ،خیال کا ادب تخلیق ہو رہا ہے اور اس کے رجحانات کیا ہیں۔ گوادر میں کتب میلے کے موقعے پر سینیئر صحافی محمد حنیف کی بلوچی زبان کے شاعر افسانہ نگار غنی پرواز اور مزاحیہ شاعر پلان عمر سے گفتگو سنیے۔