پاکستان میں سینڈ آرٹ کی مقبولیت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پسنی کے نوجوانوں میں سینڈ آرٹ کی مقبولیت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پسنی کے نوجوان بغیر کسی تربیت اور معاونت کے سینڈ آرٹ کا ہنر سیکھ گئے ہیں۔ پسماندگی کے باوجود ان کے ذہن روشن ہیں۔ ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ