’ہمیشہ مرد کی بات عورت کی کیوں نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں خواتین کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پاکستانی خواتین فلم سازوں کی فلموں

پاکستان میں ہونے والے خواتین کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں 18 غیر ملکی اور پاکستانی خواتین فلم سازوں کی فلموں کی سکریننگ۔ عبداللہ فاروقی کی رپورٹ