’عامر خان نے سنیما کو ایک نئی پہچان دی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عامر خان نے سنیما کو ایک نئی پہچان دی ہے‘

آج ہم بات کریں گے اداکارعامر خان کی جو ہندی فلم انڈسٹری میں ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان ایک ایسا نام اور شخصیت ہیں جنہوں نے نہ صرف سنیما میں مختلف اور اہم سماجی موضوعات کو چھیڑا بلکہ غیر اعلانیہ سماجی کارکن بن کر معاشرے میں ایک نئی سوچ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔عامر خان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی