پاکستان میں خواتین کا بین الاقوامی فلم فیسٹول
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کا پہلا بین الاقوامی خواتین فلم فیسٹول

پاکستان میں خواتین کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز اتوار سے ہورہا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اِس فلم فیسٹیول میں بیرونِ ملک اور پاکستان سے صرف خواتین نے اپنی فلمیں سکریننگ کے لیے بھیجی ہیں۔ اِنہی فلم سازوں میں سے ایک سے ہمارے ساتھی عبداللہ فاروقی نے بات کی۔