دہشت گردی کے منفی اثرات کی کینوس پر عکاسی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہشت گردی کے منفی اثرات کی کینوس پر عکاسی

پاکستان کے موجودہ حالات میں لاہور کے مقامی فنکار محمود حیات نے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا جہاں نوجوان نسل کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی سوچوں، فکروں اور پریشانیوں کو کینوس پر اتار کر ان منفی اثرات سے پیچھا چھڑا سکیں ـ کیسا رہا یہ تجربہ اور ان نوجوان آرٹسٹ نے کیا تخلیقات بنائیں، یہی جاننے کے لیے ہماری نامہ نگار حنا سعید نے ان سے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوانات