پرسنالٹی آف دی ویک: اجے دیوگن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جو لوگوں کو پسند ہے ویسی ہی فلمیں بنانی ہوں گی‘

آج ہم بات کریں گے اداکار اجے دیو گن کی جنہوں نے تقریباً بائیس سال کے اپنے کریئر میں ایکشن سے لے کر رومانس اور پھر کامیڈی میں اپنا لوہا منوایا۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ

متعلقہ عنوانات