’قومی ترانہ اس لیے کہ ہم کچھ کرنے کے لیے تیار قوم ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

16 ویں لکس سٹائل ایوارڈز منعقد ہوئے اور پہلی بار اس تقریب کا ذمہ حسن شہریار کو دیا گیا۔

اس ہفتے 16 واں لکس سٹائل ایوارڈز منعقد ہوئے اور اس سال پہلی بار اس تقریب کا ذمہ حسن شہریار یاسین کو دیا گیا۔ حسن لوگوں میں ایچ ایس وائی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

ایچ ایس وائی پاکستان کے سر فہرست فیشن ڈیزائنر اور میڈیا ستاروں میں گنے جاتے ہیں اور اپنے گلیمرس سیلیبرٹی ٹاک شو کی وجہ شائقین میں کافی مقبول ہیں۔

2002 سے لکس سٹائل ایوارڈز پاکستان کا سے نمایاں میڈیا پلیٹ فارم رہا ہے مگر کیا ایچ ایس وائی اس سال کے شو کو چار چاند لگا سکے؟

سنیے ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ ایچ ایس وائی کے ساتھ ایوارڈز کے بعد خصوصی گفتگو ۔۔۔

متعلقہ عنوانات