’میری پہلی فلم کو اب زمانہ گزر گیا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میری پہلی فلم کو اب زمانہ گزر گیا ہے‘

بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں آپ آج بالی وڈ سٹار ونود کھنہ کے ساتھ بات چیت کی چند جھلکیاں سن پائیں گے۔ جنھوں نے اپنی زندگی میں پہلے ایک ولن، پھر ہیرو، اس کے بعد سنیاسی پھر سیاستدان اور پھر کریٹکر ایکٹر جیسے کردار نبھائے۔

متعلقہ عنوانات