’’پاکستان پیار کی کھوج میں جاتی ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان پیار کی کھوج میں آتی ہوں‘

پوجا بھٹ گذشتہ دنوں پاکستان آئیں تھیں جہاں وہ پاکستان اور انڈیا کے ایک مشترکہ فلمی منصوبے پر کام کر رہی ہیں۔ اس موقعے پر انھوں نے ہماری ساتھی فی فی ہارون سے خصوصی گفتگو کی جس میں اپنے فنی سفر، ذاتی زندگی اور زندگی کے بارے میں اپنے فلسفے پر حسب توقع کھل کے بات کی۔