معذور چلی جس کے آرٹ نے سب کو حیران کر دیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سولہ برس کی معذور چلی کے نہایت خوبصورت آرٹ ورک

سماعت سے محروم اور دماغ کے فالج میں مبتلا سولہ برس کی چلی کو پیدائش کے وقت والدین چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور آج کل اس کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی بہت تعریف ہو رہی ہے۔