'میرا سفر ابھی تک بہت خوبصورت رہا ہے'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرا سفر ابھی تک بہت خوبصورت رہا ہے: انوشکا شرما

بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے اداکارہ انوشکا شرما کی جنھوں نے بطور اداکارہ 'پی کے'، 'سلطان' اور 'اے دل ہے مشکل' جیسی فلمیں دیں تو بطور پروڈیوسر 'این ایچ ٹین' اور 'پھلوری' بنائی۔

تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں۔

متعلقہ عنوانات