پاکستان میں شائع ہونے والا پہلا چینی جریدہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں شائع ہونے والا پہلا چینی جریدہ

پاکستان میں چینی زبان کا پہلا ہفتہ وار جریدہ ’خوا شاں‘ کے مدیران کا کہنا ہے کہ وہ چین اور پاکستان کے درمیان کاروباری اور ثقافتی روابط میں فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔