’حکومت نے جو کچھ کرنا اپنے بل بوتے پر کرے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حکومت نے جو کچھ کرنا اپنے بل بوتے پر کرے‘

انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے حکومت نے اگر اپنے ’آقاؤں‘ کو خوش کرنا ہے تو وہ اپنے بل بوتے پر کرے۔