بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ نرگس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرسنیلٹی آف دی ویک: بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ نرگس

اس ہفتے کی بالی وڈ شخصیت میں ملیے کلاسیکل اداکارہ نرگس نے جنھوں نے اپنے دور کی متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔