لندن میں سجا پاکستانی فنکاروں کا میلہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں سجا پاکستانی اور جنوبی ایشیائی فنکاروں کا میلہ

اس ہفتے الکیملے فیسٹیول جو پاکستان اور جنوبی ایشیا کے دیگر مالک کی ثقافت کا عالمی سطح پر سب سے بڑا ایونٹ ہے 11 دن کے بعد اختتام کو پہنچا ہے۔

ساؤتھ بینک پر منعقدہ اس فیسٹیول میں پاکستان کے بہترین اداکار، ناول نگار اور گلوکار شامل ہوئے۔

اس ہفتے ہماری ساتھی ففی ہاروں نے بات کی ان پرفارمرز سے جنھوں نے اپنے سیشنز کے ذریعے پاکستان کی ثقافت، معاشرے اور سیاست کے الگ الگ پہلوؤں کو لندن کے عوام تک پہنچایا۔ خالد انعم نے ان پلگڈ محفلوں میں بچوں اور بڑوں کا دل بہلایا، لال بینڈ کے تیمور رحمان نے پاکستان کی طبقاتی مسائل پر نظر ڈالی اور اداکار نمرہ بچہ اور ریحان شیخ نے مل کر پرفارمنس اور ریڈنگز کو پیش کیا۔

سنیے ان کی دلچسپ باتیں۔۔۔