’موسیقی میں امتزاج لانا کشادہ ذہنوں کا کام ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آلاتِ موسیقی میں امتزاج لانا کشادہ ذہنوں کا کام ہے‘

پشاور سے چار لڑکے جنہوں نے لندن آ کر دھوم مچا دی اور ساؤتھ بینک سنٹر میں شائقین کے دل جیت لیے۔ خماریاں نے جب برطانیہ کے دارالحکومت میں آتنگ ڈالا تو سب جھوم اٹھے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس بینڈ سے ان کی موسیقی کے بارے میں بات کی۔