ونڈر وومن کے باکس آفس پر نئے ریکارڈ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ونڈر وومن کا 200 ملین سے زیادہ کا کاروبار

ونڈر وومن نے شمالی امریکہ میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں اور 200 ملین ڈالر سے زیادہ کا کاروبار کر لیا ہے۔ یہ ایک خاتون سپر ہیرو کے بارے میں ایسی کامیاب فلم ہے جس کی ہدایتکار بھی ایک خاتون ہیں۔