’میں نے ثابت کیا کہ عام آدمی بھی سپر سٹار ہو سکتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے ثابت کیا کہ عام آدمی بھی سپر سٹار ہو سکتا ہے‘

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کہتے ہیں کہ وہ عام آدمی کی امید ہیں کیونکہ انھوں نے اداکار بننے کے لیے رنگ روپ جیسی روایتی ضروریات سے ہٹ کر اپنے ٹیلنٹ سے خود کو سپر سٹار بنایا ہے۔ ۔نصرت جہاں کے تیار کردہ ہفتہ وار سلسلے ’پرسنالٹی آف دی ویک‘ میں سنیئے ان کا انٹرویو