مردانگی نزاکت ہے، نسوانیت ہے اور نرم ہو سکتی ہے‘'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مردانگی نزاکت ہے، نسوانیت ہے اور نرم ہو سکتی ہے‘'

اگر آپ پاکستانی سوشل میڈیا کی نظر سے دیکھیں تو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کر دیا ہے دوسری جانب لوگوں کا خیال ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر ایک فنکار ہیں اور ماضی کی طرح اب بھی چیلنجنگ اور مشکل موضوعات کو اپنے فن کا موضوع بناتے ہیں۔ اس ساری گفتگو کا مرکز ایک ویڈیو ہے اور اس ویڈیو میں ایسا کیا ہے؟ یہی گُتھی سلجھانے کی کوشش کی ہے ہمارے ساتھی طاہر عمران نے اپنی اس رپورٹ میں۔

متعلقہ عنوانات