ثنا بچہ: سیاسی ٹالک شو سے اداکاری تک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلموں کے ذریعے سوچ بدلنا چاہتی ہوں: ثنا بچہ

ثنا بچہ نے کئی سالوں تک پاکستان کے ایک سیاسی اور صحافتی ٹاک شو کی میزبانی کی لیکن پھر انہوں نے وہ سب کچھ چھوڑ کر اداکاری شروع کی اور حال میں میں یلغار فلم میں کام کیا۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے ثنا بچہ سے لندن میں ملاقات کی۔ آئیے سنتے ہیں ان کی گفتگو