’چل میرے بھائی تیرے ہاتھ جوڑتا ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلم کی دنیا، عدنان اور ثاقب ملک کا اگلا میدان

میوزک ویڈیوز، اشتہارات اور دستاویزی فلموں کی دنیا میں عدنان ملک اور ثاقب ملک کا نام نیا نہیں، لیکن اب ان دونوں بھائیوں نے فلمی دنیا کا رخ کیا ہے۔ ثاقب اپنی پہلی فلم کی ہدایتکاری کرنے جا رہے ہیں جبکہ عدنان فلم ’کیک‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ سنیے ان دونوں کے ساتھ ہماری ساتھی فیفی ہارون کی گفتگو