’میں نے مولانا عبدالعزیز کو پوری فلم دکھائی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میں نے مولانا عبدالعزیز کو پوری فلم دکھائی: دستاویزی فلمساز نقوی

اس ہفتے دستاویزی فلمیں بنانے والے دو پاکستانیوں کو امریکہ کے مشہور ایمی نومینیشن سے نوازا گیا ہے۔ شرمین چنائے کی ’اے گرل ان دا ریور‘ کو تین شعبوں میں نامزد کیا گیا جبکہ بہترین سیاسی دستاویزی فلم کے لیے مو نقوی کی فلم ’امنگ دا بلیورز‘ کو نامزد کیا گیا ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے مو نقوی سے بات چیت کی، آپ بھی سنیے

متعلقہ عنوانات