’پیار سے سب کچھ ہوسکتا ہے، جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پیار سے سب کچھ ہوسکتا ہے، جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں‘

ثمینہ پیرزادہ پاکستان کی مقبول ترین کریکٹر آرٹسٹس میں مانی جاتی ہیں۔ انھوں نے تھیئٹر، فلم اور ٹیلی وژن پر اپنی اداکاری سے عوام میں شہرت پائی، اور وہ کہتی ہیں کہ محبوبہ سے لے کر اب ماں کے کرداروں تک یہ سفر بہت خوشگوار رہا ہے۔

حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ لندن آئی ہوئی تھیں جہاں ہماری ساتھی ففی ہارون نے ان سے ملاقات کی۔ سنیئے ان کی گفتگو۔