فلم فلاپ تو ڈسٹری بیوٹرز کے لیے اپنی جیب سے 35 کروڑ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: فلم فلاپ تو ڈسٹری بیوٹرز کے نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے

سلمان خان نے اپنی فلاپ فلم ٹیوب لائٹ کے نقصان کو پورا کرنے کے لیے تقسیم کاروں کو رقم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شاہ رخ خان اپنی فلاپ فلم جب ہیری میٹ سیجل سے نقصان اٹھانے والوں کے آنسو پونچھیں گے یا نہیں۔