بالی وڈ کی کون سے دو اداکارائیں اس ہفتے خبروں میں رہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جینٹیلمین سے بوس وکنار کے مناظر کٹ کرنے کی ہدایت

اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں ایشا گپتا اور کالکی کوئچلن کا ’نیم برہنہ‘ تصاویر اپ لوڈ کرنے پر چرچا رہا اور ساتھ ساتھ سینسر بورڈ نے اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی نئی فلم جینٹیلمین سے بوس وکنار کے مناظر کٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔