سنیدھی چوہان جن کی آواز نے سب کو ’کریزی کیا رے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنیدھی چوہان جن کی آواز نے سب کو ’کریزی کیا رے‘

بالی وڈ کی گلوکارہ سنیدھی چوہان جنہوں نے تیرہ برس کی عمر سے گانے کا آغاز کیا اور رفتہ رفتہ اتنی’دھوم‘ مچائی کہ ان کی آواز نے سب کو ’کریزی کیا رے‘۔ پرسنالٹی آف دی ویک میں سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی