’مجھے رومانوی فلمیں کرنا پسند ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے رومانوی فلمیں کرنا پسند ہے‘

عروہ حسین کے انسٹاگرام پر 15 لاکھ فالوورز ہیں اور اگر یہ سارے فینز ان کی عید پر لگنے والی دو فلمیں دیکھنے آجائیں تو شاید یہ فلمیں آسانی سے باکس پر جم سکتی ہیں۔ اس سال لگتا ہے کہ عروہ پاکستان کی ٹیلی وژن اور فلم سکرین پر چھا گئی ہیں۔ اُڈاری، نامعلوم افراد 2، پنجاب نہیں جاؤں گی اور سال کے آخر میں آنے والی فلم رنگریزہ ایسے پراجیکٹس ہیں جسے کوئی بھی پاکستانی ہروئین کرنا چاہے گی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے عروہ حسین کے ساتھ ملاقات کی، سنیے ان کی رنگریز گفتگو